جشن آزادی

جشن آزادی

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونہ میں جشن آزادی کی تقریب

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونہ میں جشن آزادیی کے موقع پر بروز اتوار بتایخ 14 اگست 2016 بوقت ساڑھے دس (10.30) بجے صبح تقریب پرچم کشائی و قومی ترانہ منعقد کی جائے گی جس میں کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ تقریب میں بھرپور انداز میں شریک ہو کر پیارے وطن پاکستان کیساتھ اپنی محبت کا اظہار کیجیئے

منجانب
قونصل خانہ پاکستان
بارسلونہ
(Av. Sarria 27, Barcelona 08029)

admin

Close