Daily Archives: August 7, 2017

یوم آزادی 2017

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونہ میں یوم آزادی کے موقع پر بروز پیر بتاریخ 14 اگست 2017 بوقت ساڑھے دس (10.30) بجے صبح تقریب منعقد کی جائے گی جس میں تمام کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ قونصل خانہ 14 اگست کو کام کے ...

Close