یوم آزادی 2017

یوم آزادی 2017

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونہ میں یوم آزادی کے موقع پر بروز پیر بتاریخ 14 اگست 2017 بوقت ساڑھے دس (10.30) بجے صبح تقریب منعقد کی جائے گی جس میں تمام کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ قونصل خانہ 14 اگست کو کام کے لیے کھلا ہوگا۔

اس تقریب میں جو 18 سال سے کم عمر کے بچے کوی ملی نغمہ، نظم یا تقریر پیش کرنا چاہیں، وہ 11 اگست 2017 تک قونصلیٹ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Vice Consul/CWA

Close