پاسپورٹ وصولی سے متعلق اہم ہدایات

پاسپورٹ وصولی سے متعلق اہم ہدایات

پراسیسنگ ٹائم

نارمل: 4 ہفتے
ارجنٹ: 2 ہفتے
Normal: 4 Working Weeks
Urgent: 2 Working Weeks
بعض تیکنکی وجوہات کی بنا پر یہ مدت زیادہ بھی ہو سکتی ہے

پاسپورٹ ڈلیوری کے اوقات

پیر تا جمعہ
Mon - Fri
9.30 - 1.00
ان اوقات کے علاوہ پاسپورٹ وصولی نہیں کی جاسکے گی

پاسپورٹ وصولی کے لیے اپنے ہمراہ لے کر آنا ضروری ہے

موجودہ اصل پاسپورٹ
اصل تصویر والا ٹوکن

Vice Consul/CWA

Close