اپوائنٹمنٹس برائے قونصلر سروسز

اپوائنٹمنٹس برائے قونصلر سروسز

انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے نئے اعلان کے مطابق مینوئل پاسپورٹس بین الاقوامی سفر کیلئے کم از کم اس سال۳۰ ستمبر تک کار آمد ہیں جبکہ دیگر امور کیلئے بطور شناختی دستاویز اپنی میعاد کے مکمل ہونے تک کار آمد ہونگے۔ جو خواتین و حضرات اپنے مینوئل پاسپورٹ کی میعاد میں اضافہ کروانا چاہتے ہیں وہ دیگر قونصلر سروسز کا سیتا حاصل کرلیں۔

Vice Consul/CWA

Close